تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ہے ‘ باقی تو صرف ہڈیاں اور خالی گوشت ہے . مولانا جلال الدین رومی ماں کا ایسا پیارہے جوکسی کے سیکھنے اور بتانے کا نہیں.
حکیم لقمان ہمیشہ ڈروکہ ماں نفرت فریاد سے آسمان کی طرف ہاتھ اٹھائے. بوعلی سینا ماں کی محبت حقیقت کی آئینہ دار ہے. مولانا حالی مجھے پھول اورماں میں کوئی فرق نظر نہیں آتا.
(نادرشاہ سخت سے سخت دل کوماں کی پرغم آنکھوں سے موم کیا جا سکتا ہے. علامہ
..