داؤد ابراہیم نے ایسا کام کر دکھایا کہ انڈین انٹیلی جنس بھی ناکام ہو گئی


کانگریس نے دائود ابراہیم کی بیوی کی گزشتہ سال بھارت آمد کی وضاحت مانگ لی۔کانگریس کے مطابق دائود ابراہیم کی بیوی کی ممبئی آمد کی کانوں کان خبر نہ ہونا مرکزی اور مہاراشٹر حکومت کے علاوہ ممبئی انٹیلی جنس کی ناکامی ہے ، کانگریس کے ترجمان رندیپ سنگھ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ داود ابراہیم کی بیوی مہ جبین شیخ 2016 میں اپنے والد سے ملنے کیلئے ممبئی آئی تھی،مودی
سرکار اس دوران سوئی رہی ۔ ترجمان کانگریس کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب داد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ اس کی بھابھی مہ جبین شیخ 2016 میں اپنے والد سلیم کشمیری سے ملنے کیلئے ممبئی آئی بعد ازاں تفصیلات کے مطابق کانگریس نے دائود ابراہیم کی بیوی کی گزشتہ سال بھارت آمد کی وضاحت مانگ لی۔کانگریس کے مطابق دائود ابراہیم کی بیوی کی ممبئی آمد کی کانوں کان خبر نہ ہونا مرکزی اور مہاراشٹر حکومت کے علاوہ ممبئی انٹیلی جنس کی ناکامی ہے ، کانگریس کے ترجمان رندیپ سنگھ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ داود ابراہیم کی بیوی مہ جبین شیخ 2016 میں اپنے والد سے ملنے کیلئے ممبئی آئی تھی،مودی سرکار اس دوران سوئی رہی ۔ ترجمان کانگریس کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب داد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ اس کی بھابھی مہ جبین شیخ 2016 میں اپنے والد سلیم کشمیری سے ملنے کیلئے ممبئی آئی بعد ازاں خاموشی سے واپس چلی گئی ۔ تھانہ پولیس نے اقبال کاسکر کی جانب سے ایسے کسی انکشاف کی تردید کی ہےخاموشی سے واپس چلی گئی ۔ تھانہ پولیس نے اقبال کاسکر کی جانب سے ایسے کسی انکشاف کی تردید کی ہے