لاہور ‘ صدر کے علاقے میں دیرنہ دشمنی پر گولیاں چل گئیں‘2 افراد جاں بحق


اکستان کے دل لاہورمیں دیرینہ دشمنی پر گولیاں چل گئیں جس کے نتیجے میں عدالت پیشی پر جانے والے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو لاہور میں قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق

لاہور کے علاقے صدر میں اشرف اور علی رضا عدالت میںپیشی کے لیے جا رہے تھے کہ راستے میں پرانے دشمنوں نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گی