اسحاق ڈار کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ہوم ورک مکمل، مفتاح اسماعیل کو مشیر خزانہ بنانے کی تجویز زیر غور۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پانامہ کیس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نامزد ملزم قرار دینے اور پھر نیب میں ریفرنس دائر ہونے پر حکومت کے لئے
سونے سے قبل یہ “ٹوٹکہ” کریں اور صبح تک آپ کے پیٹ سے 7 کلو گھٹ جائیں گے!
سونے سے قبل یہ “ٹوٹکہ” کریں اور صبح تک آپ کے پیٹ سے 7 کلو گھٹ جائیں گے!
اکثر پاکستانی نہیں جانتے کہ بجلی کے بلوں سے چھٹکارا ممکن ہے اگر متواتر طور پر۔۔
اکثر پاکستانی نہیں جانتے کہ بجلی کے بلوں سے چھٹکارا ممکن ہے اگر متواتر طور پر۔۔
میرا وزن 123 کلو تھا، اب میں 51 کلو ہوں! ہر صبح میں صرف یہ ملاتی ہوں۔۔۔
میرا وزن 123 کلو تھا، اب میں 51 کلو ہوں! ہر صبح میں صرف یہ ملاتی ہوں۔۔۔
اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ کے عہدہ پر برقرار رکھنا مشکل ہو گیا ہےجبکہ دوسری جانب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مفتاح اسماعیل کو اس حوالے سے اعتمادمیں لیتے ہوئے مشاورت کی ہے جس سے متعلق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا پرآنیوالی خبروں کے مطابق اسحاق ڈار مفتاح اسماعیل کے مشیر خزانہ بننے کے ہوم ورک مکمل ہونے کے بعد آئندہ دو روز میں اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اس حوالے سے سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف سے بھی بذریعہ ٹیلی فون مشاورت کی ہے جس پر نواز شریف نے ان کے فیصلے کی توثیق کی ہے۔