بارشیں ، سیلاب۔۔ تشویشناک پیشگوئی کر دی گئی


ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی ملک میں سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے محکمہ موسمیات تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی طرف سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ ملک بھر میں اس وقت اک تنہائی بارش کا طاقتور نظام داخل ہوچکا ہے اور اگلے ہفتے میں پاکستان بھر میں شدید بارش ہو سکتی ہے جس کی وجہ سے خیبرپختونخوا اور پنجاب کے ان علاقوں میں جو کہ اس دریاؤں کے پاس ہے وہاں پر طغیانی آ سکتی ہے اور اس کےساتھ سیلابی کیفیت پیدا ہوسکتی ہے ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ 27 فروری کو بارشوں کا باعث بننے والا ایک طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہوگا

یاد رہے گزشتہ دنوں بلوچستان اور اس کے ملحقہ علاقوں میں برفباری اور شدید بارش کی وجہ سے کئی سالوں سے جاری خوشخالی ختم ہوچکی ہے اور بھاری مقدار کے اندر پانی سے خیرہ ہو چکا ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہی صورتحال رہی تو مناسب انفراسٹرکچر نہ ہونے کی وجہ سے سیلابی کیفیت پیدا ہوسکتی ہے