محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی پیشن گوئی


دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ بارش نہ ہونے کے سبب کتنی بیماریاں پید ا ہوتی ہیں اور خشک سردی تو بیمایوں کی ماں ہوتی ہے جس کی وجہ سے نزلہ زکام اور دیگر موسمی بیماریاں انسان کو گھیر لیتی ہیں دوستو محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ اگلے دو روز میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ مالاکنڈ دویژ ن میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری بھی ہو گئی جبکہ راولپنڈی اور اسکے ملہکہ علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش ہو سکتی ہے

لاہور میں اگلے دو روز موسم خشک رہے گا جس کی وجہ سے لاہور میں سردی کی رفتار میں کمی واقع ہو گئی ہے دوستو ویڈیو میں دیکھیں موسم کی صورتحال اور آپ ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے اور دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور ہماری اچھی اچھی پوسٹس کو دیکھنے کے لئے ہمارا پیج ضرور لائیک کیجییے شکریہ ویڈیو ملاحظہ کریں