
ابھی لوگوں کے دل سے کورونا کا ڈر نہیں گیا تھا اوپر سے یہ ڈینگی بھی آ گیا ۔نجاب میں کورونا کے بعد ڈینگی بھی سر اٹھانے لگا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں ڈینگی وائرس کے 2 کنفرم کیس رپورٹ ہوئے
جس کے بعد موجودہ سال کے دوران صوبے بھر میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد 51 ہوگئی . ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی وائرس کے 2 نئے مریضوں کے بعد لاہور میں رواں سیزن کے دوران ڈینگی وائرس کے کنفرم
مریضوں کی تعداد 15 ہو گئی .ترجمان کے مطابق گزشتہ ہفتے کےدوران صوبے بھر کے 9 ہزار 435 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا
..اس بارے میں اپنی رائے کا اظہار کنٹس سیکن میں ضرور کریں ،