کرونا وائرس بالی ووڈ پہنچ گیا


کورونا وائرس نے جہاں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے وہیں بالی ووڈ کے اداکار بھی محفوظ نہیں رہے ۔ پہلے امیتھاب بچن کے حوالے سے خبر آئی تھی ۔ اب ایشویررا رائے اور انکی بیٹی کے حوالے سے خبر آئی ہے

۔ کورونا وائرس کا شکار مایہ ناز بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے اور ان کی بیٹی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سابق مس ورلڈ اور ایک عرصے تک بالی وڈ پر راج کرنے والی مشہور اداکارہ میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور طبیعت میں خابی کی شکایت پر انہیں ممبئی کے نانا وتی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ایشوریا کے سسر امیتابھ بچن اور شوہر ابھیشک بچن بھی کورونا کے سبب ہفتے کے دن سے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔دوستو امید ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی ہو گی اگر یہ سچ ہے تو کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کریں !