جب سے پاکستا ن میں ٹک ٹاک آیا ہے پردہ تو جیسے ختم ہی ہو گیا ہے ہر لڑکی اپنی پہچان بنا نے میں لگی ہے اور اس کے دوران اپنی عزت بھی گوا رہی ہیں چند دن قبل معروف ٹک ٹاک سٹار ” مناہل ملک “ کی قابل اعتراض تصویر لیک ہوئی تھی
جس نے ہر کسی کو سکتے میں مبتلا کر دیاہے اور اس کے بعد مناہل ملک کی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں انہوں نے گولیاں کھاتے ہوئے دھمکی بھی دی تاہم اب ایک اور افسوسناک خبر سامنے آئی ہے کہ ایک اور ٹک ٹاک سٹار کی نازیبہ تصاویر لیک ہو گئی ہی
ں ۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک پر لوگ اپنی ویڈیوز بنا کر ٹیلنٹ لوگوں کو دکھاتے ہیں جو کہ بیشتر لوگوں کا ذریعہ معا ش بھی بنا ہے اور شہرت بھی ملی تاہم اس کے کئی نقصانات بھی سامنے آ رہے ہیں
۔ ٹک ٹاک سٹار مناہل ملک کے بعد اب ٹک ٹا ک سٹار ” ثناءشیخ ‘ کی بھی مبینہ طور پرنازیبہ تصاویر لیک ہو گئیں ہیں اور اس حوالے سے ٹویٹر پر ہنگامہ سا بھی برپا ہے ۔۔اس بارے میں اپنی رائے کااظہار کمنٹس سیکشن میں ضرور کریں ۔