ماہ نور بلوچ کی سالگرہ کتنے برس کی ہوگئیں؟


ماہ نور بلوچ اپنی عمر اور خوبصورتی کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہیں ان کی خوبوصورتی کو کوئی بھی انسان ان کی عمر کا اندازہ نہیں لگا سکتا ۔پاکستان کی ایور گرین بیوٹی ماہ نور بلوچ آج (منگل کو) اپنی 50 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

۔14 جولائی 1970 کو بلوچستان میں پیدا ہونے والی ماہ نور بلوچ نے نہ صرف اپنی اداکاری کے ذریعے لوگوں کے دلوں میں گھر کیا بلکہ اپنی عمر سے کم نظر آنے نے بھی انہیں شہرت بخشی۔انہوں نے 23 برس کی عمر میں 1993 میں پی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل ماروی سے اپنی فنی کیریئر کا آغاز کیا

جس کے بعد انہوں نے ماڈلنگ ، ڈائریکشن اور پروڈکشن کے شعبوں میں بھی اپنی دھاک بٹھائی۔ماہ نور بلوچ 50 برس کی ہوگئی ہیں لیکن اکثر ان کی عمر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ٹرینڈز بنتے رہتے ہیں اور ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ کبھی بوڑھی نہیں ہوتیں

۔ ماہ نور بلوچ نہ صرف ایک شادی شدہ بیٹی کی ماں ہیں بلکہ نانی بھی بن چکی ہیں۔۔اس بارے میں اپنی رائے کااظہار کمنٹس سیکشن میں ضرور کریں ۔