پاکستان میں ڈرامہ اور فلم انڈسٹری پروان تو چڑھ رہا ہے لیکن اس کے ساتھ اس میں لباس پر باتیں کی جاتی ہیں اداکاروں کے لباس لو لے کر آئے دن سوشل میڈیا پر طرح طرح کی باتیں ہو رہی ہیں
جن سے ان کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے گلیمر کی بہتات اور جدید تراش خراش سے بنے بے باک لباس اگرچہ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں مقبول ہو رہے ہیں تاہم پاکستانی عوام کے تبصرے شاید ادکاراوں اور ماڈلز کے لیے کچھ زیادہ ہی ناپسندیدہ ہوچکے ہیں
.معروف اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے بھی اپنی ایک ایسی ہی نسبتا ‘بے باک تصویر انسٹا گرام پر شیئر کی ہے جو اگرچہ مکمل بیک لیس تو نہیں ہے تاہم سوشل میڈیا صارفین کے عمومی رویے کا جائزہ لیا جائے
تو ان کے لیے یہ آسانی سے قابل قبول بھی نہیں ہے .اس بارے میں اپنی رائے کا اظہار کا کمنٹس سیکشن میں ضرور کریں ۔