کورونا وائرس سے ٹھیک ہونے کے بعد شاہد آفریدی کا پہلا بیان


شاہد آفریدی پاکستانی کرکٹ ٹیک کے سابقہ کھلاڑی رہ چکے ہیںشاہد آفریدی نے کرکٹ کی دنیا میں بہت بڑا نام کمایا کئی بار شاہد آفریدی نے میچ میں حیرت انگیز پر فامنس کر کے دنیا کو چونکا دیا شاہد خان آفریدی نے کہاکہ کرکٹ میں ہم بھارت کی اتنی پٹائی لگاتے کہ میچ کے بعد وہ معافی مانگ رہے ہوتے تھے

۔ایک یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ بھارتی پلیئرز میچ میں پٹائی کے بعد معافی مانگ رہے ہوتے تھے، انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ ہی بھارت میں کرکٹ کھیل کر لطف اندوز ہوا

، ہم نے انھیں کئی بار شکست دی، بہت بڑے مارجن سے بھی ہرایا۔آفریدی نے کہا کہ میں نے بھارت اور آسٹریلیا دونوں کیخلاف کھیل کر کافی لطف اٹھایا، ان ٹیموں سے مقابلوں میں آپ پر زیادہ دباؤہوتا ہے، یہ بڑی اور بہت ہی اچھی ٹیمیں ہیں

، ان کی ہی کنڈیشنز میں کھیلنا بہت بڑا چیلنج ہوتا ہے۔اس بارے میں اپنی رائے کااظہار کمنٹس سیکشن میں ضرور کریں ۔