کیا آپ جانتے ہیں طارق عزیز مرحوم کا ایک بیٹا بھی تھا


طارق عزیز پاکستان کی ایک نہایت قابل عزت شخصیت تھے وہ نہ صرف پاکستان ٹیلی وژن کے میزبان تھے بلکہ وہ سیا ست دان بھی رہ چکے ہیں کچھ روز قبل وہ دنیا فانی سے کوچ کر گئے ان کی زاتی زندگی کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے تھے

کہ انکے والد کا نام محمد عبدالعزیز تھا ، طارق عزیز کی شادی حاجرہ سے ہوئی جو بعد میں حاجرہ طارق کہلائیں ، اس شادی سے ایک ایک بیٹا ہوا جسکانام طارق عزیز نے زیاد طارق رکھا مگر یہ بچہ بچپن میں ہی وفات پا گیا

، طارق عزیز نے پاکستان ٹیلی وژن کے لیے گراں قدر خدمات سر انجام دی ۔ان کا شمار پاکستان کی نامور شخصیت میں کیا جاتا تھا ۔یاد رہ

ے کہ طارق عزیز مرحوم نے اپنے تمام اثاثے پاکستان کے نام کر دیے تھےاللہ ایسے عظیم شخص کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطہ ٰفرمائے ۔طارق عزیز صاحب کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس سیکشن میں ضرور کریں ۔