ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان


پاکستان کی پریسان عوام کیلے محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی آنے والے دنوں میںاورآج ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

تاہم آج شام یا رات کے وقت خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بالائی وسطی پنجاب، گلگت بلتستان، کشمیراوراسلام آباد میں بھی آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ آج کراچی سمیت صوبہ سندھ کی ساحلی پٹی میں بھی بارش ہو سکتی ہے۔اس بارے میں کیا کہتے ہیں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس سیکشن میں ضرور کریں