مشہور پروگرام خبرناک کے اداکار کے حوالے سےخبر


جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جاء ہے تماشہ نہیں ہے ۔ایک تو اس دنیا سے سب نے ہی جا نا ہے ۔لیکن کچھ لوگوں کی یادیں مٹائے نہیں مٹتیں ۔ لوگوں کے چہروں ہنسی بکھیرنے والے نامور اداکار دنیا فانی سے کو چ کر گئے ۔ پاکستان کے معروف کامیڈین ندیم برال گزشتہ روز لاہور میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث 74 سال کی عمر میں انتقال کرگئے .

میڈیا رپورٹس کے مطابق طبیعت خراب ہونے کے باعث کامیڈین کو فوری طور پر لاہور کے ایک مقامی ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے . خیال رہے کہ ندیم برال گزشتہ 30 سالوں سے تھیڑ سے وابستہ رہے جبکہ دو سالوں سے وہ جیو کے مزاحیہ پروگرام ‘خبرناک کا بھی حصہ رہے. ندیم برال نامور کامیڈین ببو برال کے شاگرد تھے. انہوں نے سوگوران میں ایک بیوہ اور پانچ بچے چھوڑے ہیں۔ اگر چہرے سے دیکھا جائے تو لگتا نہیں اس شخص کی عمر 74 سال ہو گی ۔

لیکن موت کا ذائقہ بے شک ہر ذی نفس کو چھکنا ہے ۔ اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا ۔ دنیا سے جانے والے اس اداکار کے لئے ہم دعا گو ہیں اللہ رب العزت اس کی منزلیں آسان کریں ۔ دوستو اس پوسٹ کو دوستوں کیساتھ شئیر کریں اور کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار کریں ۔ اگر آپ نے ہمارا پیج ابھی تک لائیک نہیں کیا تو اسے لائیک بھی کریں اور دوستوں کو بھی انوائٹ کریں شکریہ ۔