حریم شاہ اور صندل خٹک ایک بار پھر سے خبروں کی زینت بن گئی ہیں حریم شاہ ایک ایسا نام ہے جو ہمارے ذہنوں میں آتے ہی سیاستدانوں کا مکروہ چہرہ نظر آنے لگتا ہے ۔ سیاستدانوں کو فکر نہیں ہے عوام کی البتہ حریم شاہ کی فکر ان کو عوام سے زیادہ ہے ۔ سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر چھائے رہنی والی ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اچانک سے غائب ہو گئی ہیں . اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ پچھلے دنوں ہر ٹی وی چینل پر حریم شاہ کے چرچے تھے لیکن اب حریم شاہ اور صندل خٹک بلکل خاموش ہو گئی ہیں .
رانا عظیم نے کہا دونوں ٹک ٹاک سٹار کے حوالے سے کچھ تحقیقات بھی کی جا رہی تھیں جن میں سے کچھ رپورٹ میرے پاس بھی آئیں. اور بڑی خوفناک تفصیلات سامنے آئی ہیں کہ دونوں نے متحدہ عرب امارات کے ہی نہیں بلکہ ساؤتھ افریقہ اور آذر بائیجان کے بھی دورے کیے۔
اور ان دوروں کو پاکستان کے معروف بیوروکریٹ اور سیاستدان نے سپانسر کیا،ٹکٹ اور ہوٹلوں کے پیسے بھی مذکورہ سیاستدان کے اکاؤنٹ سے گئے،دونوں بیوروکریٹ اور سیاستدان بہت معروف ہیں،اور وہ سیاستدان حکومت کا نہیں بلکہ اپوزیشن کا ہے. رانا عظیم نے مزید بتایا کہ حریم شاہ نے ان دو شخصیات میں سے ایک کو بلیک میل کرنا بھی شروع کیا،
جب کہ اس نے باقاعدہ اپنا بیان بھی قلمبند کروایا.حریم شاہ نے جب سیاستدانوں سے متعلق انکشافات کیے تو ان کو دوبئی کئی ٹیلفون بھی گئے جن کا ریکارڈ حاصل کر لیا گیا ہے.مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے اور امید ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی ہو گی دوستوں کیساتھ شئیر کریں اور کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار بھی کریں ۔