ہیڈلے گیمبل کا ناقدین کو بہترین جواب


جب کوئی شخص شہرت کی بلندیوں پر ہوتا ہے تو اس کی چھوٹی چھوٹی بات بھی خبر بن جاتی ہے ۔ یہی ہوا عمران خان کیساتھ بھی ۔ اس انٹرویو کے بعد سوچل میڈیا پر ایک طوفان بدتمیزی برپا ہے جس میں لوگوں نے اپنے اپنے اندازے لگانا شروع کئے ہوئے تھے ۔

صحافی خاتون تک جب یہ معاملہ پہنچا تو انہوں نے کیا کہا آپ بھی جانئیے ۔وزیر اعظم عمران خان کے انٹرویو کے دوران مختصر لباس پہننے پر سی این بی سی کی اینکر پرسن ہیڈلے گیمبل الزام لگ گیا ۔ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائین پر ہونے والے انٹرویو میں ہیڈلے گیمبل نے مختصر لباس پہنا جبکہ ڈیووس میں شدید سردی کا موسم ہے ۔

اس انٹرویو پر ہیڈلے گیمبل کو دنیا بھر سے بہت سے تعریفی پیغامات ملے لیکن دورین کیانی نامی سوشل میڈ یا صارف نے انہیں مختصر لباس پہننے پر تنقید کا نشانہ بنا یا ۔دورین کیانی کا کہنا تھا کہ کیا ہیڈلے گیمبل کا لباس اتنا مختصر ہونا چاہیے تھا ؟،ڈیوس میں منفی 6ڈگری درجہ حرارت ہے ،کیا ہیڈلے گیمبل انٹرویو کر رہی تھیں یا جنسی طور پر بہکا رہی تھیں ؟

دوستو امید ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی ہو گی دوستوں کیساتھ شئیر کریں ۔ اگر آپ نے ہمار ا پیج ابھی تا لائیک نہیں کیا تو ابھی لائیک کر لیں اور سی فرسٹ بھی کر دیں تا کہ تازہ ترین اور دلچسپ و عجیب خبریں آپ کو دیکھنے کو ملتی رہیں ۔