بھارتی اداکار گیپی گریوال کے پاکستان کے بارے میں خوبصورت الفاظ


بھارتی اداکار گپی گریوال کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے لئے خوش آئند اقدام ہے ۔ بھارتی اداکار نے پاکستان آنے کے بعد ایسی بات کہہ دی کہ سب کے دل جیت لئے ۔ انہوں ننکانہ صاحب کا دور ہ بھی کیا اور پاکستان کے بارے میں کیا کچھ کہا آپ خود دیکھیں ۔


بھارتی اداکار گیپی گریوال نے کہا ہے کہ پاکستان آتے ہوئے ایسا لگ رہاتھا کہ میں اپنے گھر آرہا ہوں۔ گیپی گریوال نے کہا کہ کرتار پور آکر بہت اچھا لگ رہا ہے۔ کئی بار کوشش کی پاکستان آوٴ اور عقیدت سے منسلق جگہوں کی زیارت کروں تاہم ایسا نہ ہو سکا۔گیپی گریوال نے کہا ویسے بھی بابا جی کے بلاوے کے بغیران کے در پر کوئی نہیں آتا۔


سمجھ لیں آج میں بابا جی کے بلاوے پر پاکستان پہنچ گیا ہوں۔ دنیا کے چند ملک ہی ایسے ہونگے جہاں میں نہیں گیا لیکن جتنا اچھا آج پاکستان آتے ہوئے محسوس ہوا پہلے کبھی نہیں ہوا۔بہت تمنا تھی پاکستان آوٴ آج پوری ہو گئی ہے۔


اگر بھارت انتہاء پسندی کی چادر اپنی آنکھوں سے اتار دے تو دونوں ممالک کے تعلقات اچھے ہو سکتے ہیں اور ہم خطے کو امن کی طرف لیجا سکتے ہیں دوستو امید ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی ہو گی اگر یہ سچ ہے تو کمنٹ باکس میں اپنے خیالات کا اظہار بھی ضرور کریں اور اس پوسٹ کو دوستوں کیساتھ شئیر بھی ضرور کریں ۔