شیخ رشید ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ۔


شیخ رشید ایک بار پھر عوام کے رڈار پر آ گئے خبروں کی زینت رہنے والے شیخ رشید کو حریم شاہ نے کہیں کا نہیں چھوڑا ان کی ایک ایک کر کے ویڈیو ز لیک ہونے کا سلسلہ تا حال بند نہ ہو سکا اب نئی ویڈیو میں جو انہوں نے کہا وہ آپ خود دیکھ لیں ۔ افسوس کی بات تو یہ ہے ۔ کہ یہ ہمارے وزراء ہیں یہ ہو لوگ ہم پر حکومت کر رہے ہیں جنہیںاپوزیشن تو اس طرح سے نچا نہ سکی ۔ البتہ حکومت کو ایک لڑکی نے نچا کر رکھ دیا ہے ۔ حریم شاہ کے پاس آخر اور کتنے ایسے ثبوت ہیں جو وہ منظر عام پر لانے کی دھمکیاں دیتی رہی ہیں ۔


وفاقی وزیر شیخ رشید اور ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے مابین کی گئی ایک اور مبینہ ویڈیو کال لیک ہو گئی۔ لیک ہونے والی ویڈیو کال میں شیخ رشید کہتے ہیں کہ صبح 7 بجے کام پر جانا ہے،اکیلے آدمی کے بہت مسائل ہوتے ہیں۔جس پرحریم شاہ شیخ رشید سے سوال کرتی ہیں کہ آپ نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ جس پر شیخ رشید نے جواب دیا کہ ” اب شادی کیا کرنی ہے،پڑوسیوں کے لیے تو نہیں کرنی، کام پر نکل جاؤ، پیچھے پڑوسی مزے کریں۔


شیخ رشید اور حریم شاہ کے مابین ہونے والی یہ گفتگو حریم شاہ کے نام سے ہی منسوب ٹویٹر آئی ڈی سے شئیر کی گئی ہے۔دوستوویڈیو دیکھیں اور اگر آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیر کریں اور کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار کریں ۔