بھارت نے پاکستان پر حملے کی دھمکی دے دی


پاکستان کو سبق سکھانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔بھارتی وزیر دفاع را ج نات سنگھتفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں بھارت کے وزیر دفاع راجنات سنگھ نے پاکستان کے خلاف دھمکی آمیز رویہ اختیار کرتے ہوئے پاکستان کو واضح طور پر جنگ کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان نے سرحدوں کی خلاف ورزی ترک نہ کی اور گولہ باری کا سلسلہ ختم نہیں کیا تو ان کو بہت جلد جواب ملے گا اور آنے والی ہر گولی کا جواب ان کو ٹینک کے گولے کے بدلے میں ملے گا ۔وزیر دفاع راجنات سنگھ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلسل جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کرتا آ رہا ہے اور اب ہمارا برداشت جواب دے چکا ہے ہم پاکستان جواب دیں گے بلکہ پاکستان کے اندر گھس کر کاروائی کریں گے

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے ہم نے بہت ساری کوششیں کی ہیں لیکن پاکستان کی جانب سے ہمیشہ تحفہ ایسا رویہ دیکھنے کو مل رہا ہے کہ جس کی وجہ سے مزید کشیدگی بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے اور اسی ملک صحت کی نہ صرف خلاف ورزی کررہا ہے بلکہ کہ پاکستان ان مسلسل آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے جس کی وجہ سے مقامی آبادی کو وہاں سے منتقل کیا جا چکا ہےملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے اور اس ذمہ داری کو پورا کرنے کے لیے ہم ہر طرح نہ کا اقدامات اٹھا سکتے ہیں پاکستان مسلسل سیز فائر کی خلاف ورزی کررہا ہے جس کا نتیجہ بہت بھیانک ہوگا