وینا ملک کے ہاتھوں مریم نواز کی چھترول


پاکستان کے مشہور اداکارہ اور مختلف طرح کے سکینڈل میں رہنے والی خاتون وینا ملک اس وقت پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما اور میاں نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کے خلاف باقاعدہ طورپر محاذ جنگ سجا چکی ہے اور ان کے خلاف تابڑ توڑ حملے کر رہی ہے ۔مریم نواز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر کے ہینڈلر پر جب پاکستان کے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کی تو اس کے جواب میں وینا ملک نے نہ صرف کرارا جواب دیا بلکہ اس کے ساتھ انھوں نے ان کی ذات پر بھی حملہ کیا اور ان کو خوب سنائی ۔وینا ملک کے اس اکاونٹ کے بارے میں اور ان کی ان سرگرمیوں کے بارے میں اس وقت مختلف طرح کی باتیں کی جا رہی ہے اور خبر سامنے آ رہی ہے کہ سوشل میڈیا پر موجود وینا ملک کا یہ اکاؤنٹ جعلی ہے

اور اس کو باقاعدہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے چلایا جا رہا ہے اور وینا ملک نے باقاعدہ طور پر معافی مانگی ہے اور کہا ہے کہ ان کا سوشل میڈیا پر بنایا گیا اکاؤنٹ بالکل جعلی ہے اور ان پر جو خبر لگا رہی ہیں اس کا ان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔جبکہ دوسری طرف یہ بھی کہا جارہا ہے کہ کہ میاں نواز شریف کے چھوٹے بھائی شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی طرف سے باقاعدہ وینا ملک کو ادائیگی کی جارہی ہے کہ کہ مریم نواز کی ذات پر کیچڑ اچھال کر ان کو بد نام کیا جائے اور ان کے خلاف باقاعدہ طور پر مہم چلائی جائے یہ خبر بھی دراصل ان سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے سامنے آ رہی ہے کہ جو پاکستان تحریک انصاف کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے