اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت مسترد کیے جانے کے بعد نیب کی ٹیم نے آصف زرداری کو گرفتار کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورت کی جانب سے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد ہونے کے بعد پاکستان کیے ادارے نیب نے پاکستان کے سابق صدر آسف علی زرداری اور ان کی بہن کو گرفتار کر لیا یہ گرفتاری کب عمل میں لائی گئی جب پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک آصف علی زرداری کی وکلاء ٹیم کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست کی گئی اس سے قبل 28 مارچ سے لے کر اب تک مسلسل ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع ہوتی رہی ہیں ۔ جس کو گزرشتہ دن ختم کر دیا گیا اور اس کے بعد ان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
گرفتا ہونے کے بعد آصف علی زرداری اور ان کی بہن کو اسلام آباد منتقل کیا جا چکا ہے ۔ آج بروز منگل ان کی نیب عدالت میں پیشی ہوگی اور ذرائع کے مطابق آج ان کے خلاف فرد جرم بھی عائد کیا جائے گا ۔ اس موقع پر پر پاکستان پیپلزپارٹی کے دیگر رہنما بھی موجود تھے اور کارکنان بھی بڑی تعداد میں موجود تھے اور باقاعدہ دہ نیک کے عمل کے ساتھ ہاتھا پائی بھی ہوئی جس میں قمر زمان کائرہ کو دھکے بھی لگے اور وہ گر پڑے جس کی وجہ سے ان کے سر پر چوٹ بھی لگی