وزیرستان میں شہید ہونے والے کیپٹن حسن جاوید کے طرف منسوب خط منظر عام پر آیا ہے کہ جس نے پاکستان کی افواج کے جوانوں کی اپنے وطن اور مٹی سے محبت مہکتی ہوئی محسوس ہوتی ہے اور اس کے ساتھ انھوں نے جو اپنا دکھڑا بیان کیا ہے وہ کسی بھی انسان کے ضمیر کو جگانے کے لیے کافی ہے انہوں نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ میں نے ایک مشکل وقت یہاں پر گزارا ہے جو میری زندگی کا سخت ترین دور ہے اس وق ت ہم جس محاذ پر جا رہے ہیں ممکن ہے کہ وہ اسے ہمارا لوٹنا ممکن نہ ہو اور مجھے پھر سے تم لوگوں کے ساتھ ملاقات کا موقع نہ ملے اس لیے یہ یاد رکھنا
میرے موبائل کا پیٹرن یہ ہے انہوں نے ایک مخصوص طرح کا پیٹرن بنایا ہوا ہے اور اس کے ساتھ انھوں نے نے اپنے تمام جمع پونجی کے بارے میں بھی لکھا اور اس کے ساتھ یہ بھی بتایا کہ ان کی تمام جمع پونجی کتنی ہے اور کہاں پر موجود ہے ان کا کہنا تھا کہ میں ایک مشکل وقت یہاں پر گزار چکا ہوں اور ابھی جو آپریشن ہونے والا ہے انتہائی سخت ہے اور مجھے نہیں لگتا کہ میں واپس زندہ لوٹ آؤں گا ۔ حسن جاوید کا تعلق کہاں سے تھا انہوں نے فوج میں کمیشن کا حاصل کیا اور کیسے کیپٹن کے عہدے تک پہنچے اس کے بارے میں تفصیل سے جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے