صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا


انسانی حقوق کی خلاف ورزی پاکستان پر الزامات بے بنیاد ہے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا بیان تفصیلات کے مطابق پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے کے ڈی جی جنرل میجر آصف باجوہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی نشریاتی ادارے میں شائع ہونے والے پاکستان کے متعلق کی جھوٹی خبر دراصل پاکستان کے خلاف جھوٹ کا ایک پلندہ ہے اور صحافتی اصولوں کی خلاف ورزی ہے انہوں نے جو کہانی درج کی ہے اور جس طرح کہانی بنائی ہے وہ بغیر کسی ثبوت کے اس میں متعدد الزامات پاکستان کی افواج پر لگائے گئے ہیں میجر جرنل آصف غفور کا کا کہنا ہے

کہ آئی ایس پی آر اس کے پاس اس بی بی سی کی طرف سے ایک خبر کے بارے میں ایک سوالنامہ بھیجا گیا تھا جس پر آئی ایس پی آر کی جانب سے تحقیقات کی غرض سے ملاقات کی پیشکش کی گئی تھی تاکہ تمام باتیں بالکل واضح طور پر سامنے آ سکے کے ان کا کہنا تھا کہ سارا معاملہبرطانیہ کے نشریاتی ادارے کے حکام سے اٹھائیں گے اور اس بارے میں سوال ضرور کریں گے کہ بالآخر ایسی بے تُکی کہانی کیوں کر شائع کی گئی جس میں پاکستان کے افواج کے اوپر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزامات عائد ہے