ہم قمری کلینڈر کو مسترد کرتے ہیں شاہ محمود قریشی چاند دیکھنے کا عمل رویت ہلال کمیٹی ہی کرے گی گزشتہ دن پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے دورے کے بارے میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے فلسطین اور کشمیر کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایسی تنظیم بنانا چاہیے کہ جو ان معاملات کو دیکھے اور اس کے بارے میں پوری دنیا کے ممالک کو مجبور کرے کہ اس کا کوئی حل نکالا جائے آئیے اس کے ساتھ انھوں نے توہین رسالت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ
جب بھی ہماری طرف سے جواب دیا جاتا ہے تو وہ جواب انتہائی کمزور ہوتا ہے اس کے لیے ہمیں بتائیں طور پر ایک لائحہ عمل تیار کرنی چاہیے اور اس کے مطابق عمل کرنا چاہیے چاہیے ایک سوال کے جواب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کے اندر چاند دیکھنے کا معاملہ رویت ہلال کمیٹی کے سپرد ہے اور وہی یہ تمام چیزیں دیکھتی ہے اور اس بار بھی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا اور فیصلہ بھی انہی کا معتبر ہوگا ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی کی طرف سے متعارف کیا جانے والا قلندر ہم مسترد کرتے ہیں کیونکہ پاکستان میں اب تک کی سب سے آرہے ہیں علمائے کرام کی رائے کو مد نظر رکھ کر کئے جاتے ہیں ۔ اس لئے ہم مکمل طور پر اس کو مسترد کرتے ہیں اس کی وجہ سے ملک میں خلفشار پھیل سکتا ہے