پاکستان میں تیل کا اعلان اس وجہ سے روکا گیا


اگر ایران کے خلاف جنگ کی قسم خدا کی گئی تو تیل کی قیمتیں فی بیرل سو ڈالر تک پہنچ جائے گی گیا ہے کہ اس وقت عالمی معیشت کا دارومدار تمام تر تیل کی رسد پر ہے اگر مناسب مقدار میں ملتا رہا تو تمام دنیا کی ترقی یافتہ۔ ملکوں کی معیشت چلتی رہے گی لیکن اگر ایران کے خلاف کاروائی کی گئی تو اس کا اثر تمام دنیا پر ہوگا ۔ یاد رہے اس وقت امریکہ کے ایماء پر عرب ممالک اور ایران کے درمیان نے کشیدگی بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے اور اس کی وجہ سے واضح کے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو دباؤ میں رکھنے کے لیے امریکہ نے ایران کی شکل میں ان کے لیے ایک دشمن بغیر کہے کہ جب بھی مبارک ہو دعاؤں میں یاد رکھنا ہو یا کچھ کرنا ہو تو پھر ایران کو بڑھا کر ان کے خلاف حملے کے لیے تیار کیا جائے بظاہر ایسا دکھائی دیتا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان شدید مخالف ہے

لیکن در اصل حقیقت میں ماہرین کے نقطہ نظر سے ایران امریکہ کی طرف سے سے اپنا کردار اس علاقے میں ادا کر رہا ہے اس وقت پوری دنیا کو دین کی خدمت کرنے والے بڑے ممالک میں مشرقِ وسطیٰ کے ممالک اور ایران ہے۔ اس وجہ سے ان ممالک کو اپنے پاس رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ شورش برپا کی جائے اور اور یہاں پر کبھی بھی امن نہ جانے دیا جائے اور اگر امن ہو گی تب بھی ان کو ہر وقت اس بات کا خدشہ ہو کہ ملک کے اندر کسی وقت بھی بغاوت ہو سکتی ہے یا کسی قسم کا نقصان ہو سکتا ہے اگر عرب اور ایران کے درمیان کسی بھی وجہ سے جنگ شروع ہو جاتی ہے تو اس کا اثر عالمی مارکیٹ پر ہوگا اور خاص کر اس کی وجہ سے تیل۔کی قیمتوں میں اضافی بھی ہوگا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے