علی وزیر کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف


گزشتہ دنوں شمالی وزیرستان میں پاکستان سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر مقامی افراد نے حملہ کیا کیا جس کے نتیجے میں ایک فوجی جوان جب کہ مقامی 13 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اس کا الزام پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں پر لگایا گیا اور کہا گیا کہ علی وزیر اور محسن داوڑ پر الزام لگایا گیا کہ کہ انہوں نے ہجوم کو مشتعل کیا اور پاک فوج کے خلاف نعرے لگائے اور لوگوں کے جذبات بھڑکا کر حملہ کرنے پر ابھارا۔

علی و زیر موقع پر گرفتار ہوئے جب کہ محسن داوڑ کا کئی دنوں بعد قبائل کے جرگہ سے گرفتار کیا گیا ۔علی وزیر کے بارے میں کہا جاتا رہا ہے کہ انہوں نے طالبان کے خلاف بہت زیادہ نقصان اٹھایا اور ان کے گھر والوں میں سے ۱۱ افراد کو طالبان نے قتل کیا