عید الفطر سے قبل پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا ایک اہم اجلاس طلب کرلیا ہے ہے اجلاس کا مقصد پاکستان بھر میں اپوزیشن کی جانب سے ممکنہ احتجاج اور ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال کا بغور جائزہ لینا ہے اس کے ساتھ ایمنسٹی سکیم پر عملدرآمد اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بارے میں بھی جائزہ لیا جائے گا میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس عید الفطر سے قبل کی طلب کرلیا ہے پاکستان کی وفاقی کابینہ کا اجلاس بروز سوموار 3 جون کو کو صبح ساڑھے گیارہ بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایجنڈا 12 نکات پر مشتمل ہے جس کو جاری کردیا گیا ہے
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آپریشن کے ممکنہ احتجاج اور ملک میں موجود اس وقت خراب معاشی اور سیاسی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا اسی اجلاس میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اسلامی سربراہی کانفرنس سے متعلق یہ کابینہ کے ارکان کو بھی اعتماد میں لیں گے اور ان کو مکمل تفصیل سے آگاہ کریں گے بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں ایمنسٹی سکیم پر عملدرآمد کرانے کے لیے اور خاص کر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کے بڑھتی ہوئی قیمتوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا اور دیکھا جائے گا کہ کیا مجید اس میں بڑھوتری ممکن ہے یا نہیں تاکہ عوام کی چیخیں نکل جا سکے کبھی نہ کے اجلاس کے ایجنڈے میں میں حج پالیسی 2019 کی منظوری بھی شامل ہے وزارت داخلہ اور خارجہ کابینہ کو نہیں ویزا پالیسی کے متعلق مکمل طور پر آگاہ کریں گے اور بریفنگ دیں گے ایسے ہی بچوں کے حقوق کا قومی کمیشن تشکیل دینے کی منظوری بھی اس ایجنڈے کا ایک حصہ ہے ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ساتھ لاہور کے ممبر چیرپرسن کی تقرری کی منظوری اس ایجنڈے کا ایک خاص حصہ ہے اور اس کے ساتھ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کی تعیناتی کو بھی زیر غور لایا جائے گا