، حکومت کے تازہ ترین فیصلے نے بھارت کی چیخیں نکلوا دیں


پاکستان کی جانب سے سے سے ایئرمین کو جاری کیے گئے ایک نوٹس میں واضح طور پر بھارت سے منسلک پاکستانی فضائی حدود کو 15 جون کی صبح پانچ بجے تک بند رکھنے کا حکم دیا ہے اس نوٹس کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود کو کو بھارت استعمال نہیں کر سکے گا اور خاص کر یہ وقت پندرہ جون تک برقرار رہے گا گا اسی اے ای کیجانب سے ایئرمین کو جاری کیے کے نوٹس کے مطابق پنجگور کی فضائی حدود مغرب کی جانب سے ٹرانزسٹر لائٹ کے لئے کھلی رہے گی لیکن اس کے علاوہ پاکستان کی فضائی حدود بھارت کے لئے مکمل طور پر بند رہیں گے

اس سے پہلے پاکستان میں 21مئی کو کرغزستان کے دارالحکومت میں ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی شرکت کے لئے پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے کے لیے ایک خصوصی اجازت نامہ جاری کیالیکن اس کے بعد کمرشل ائیر لائنز کے فضائی حدود تاحال بند ہے بھارتی فضائیہ یہ اس وقت طبیعت ترین روح کو اختیار کرنے پر مجبور ہے کیونکہ پاکستان کی حدود سے گزرنے کو ان کی اجازت نہیں اس لئے ان کو بحیرہ عرب سے گزرنا پڑتا ہے یا پھر چائنا کی طرف سے ان کو جانا پڑتا ہے وفاقی وزیر برائے خواجہ غلام سرور خان کا کہنا تھا تھا کہ مشرق کی فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے پاکستان کی بنسبت بھارت کو بہت زیادہ نقصان کا سامنا ہے کیونکہ کمرشل فلائٹ کو کو یورپ کی طرف جانے کے لیے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنی پڑتی ہے لیکن پابندی کی وجہ سے عوام کو تبدیل راستہ اختیار کرنا پڑ رہا ہے جس کی وجہ سےخرچہ پہلے سے کئی گناہ زیادہ پڑھ چکا ہے