پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں اپنے ایک اہم پیغام میں پاکستان کی عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اپنے اثاثہ جات ظاہر کرنے کے لئے لئے گورنمنٹ کی طرف سے پیش کردہ سکیم سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے اثاثے ظاہر کریں ان کا کہنا تھا تھا کہ پاکستان کے اندر 22 کروڑ کی آبادی ہے اور اس میں صرف ایک فیصد آبادی جو ہے وہ ٹیکس ادا کرتی ہے جبکہ باقی عوام اس پر پڑ رہی ہے انہوں نے کہا کہ ایک فیصد پاکستانی 22 کروڑ پاکستانیوں کا بوجھ اٹھا رہے ہیں اور اور اس کی وجہ سے پاکستان کی حکومت کو بہت زیادہ مسائل کا سامنا ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ اگر کوئی بندہ ٹیکس نہیں دیتا تو اس کو کوئی حق نہیں کہ وہ حکومت سے کسی قسم کی کوئی طبقہ رکھے
جو بھی ملکوں میں لوگ موجود ٹیکس نہیں دیتے تو اس کی وجہ سے ملک کی اپنی عوام کی خدمت ہی نہیں کرسکتا اور حکومت کو پھر سے ممالک سے قرضہ لینے پڑتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے عوام کے لئے ایک بہترین اسکیم لانچ کی ہے جس کا مقصد عوام کے لئے اپنے اثاثے ظاہر کرنا ہے اور آپ کو اپنے اثاثے ظاہر کرنے کا موقع ملے گا اور اس کے بدلے میں آپ کو انتہائی معمولی ٹیکس ادا کرنا پڑے گا انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس تمام لوگوں کے بنا میں جائیدادوں کی تفصیلات موجود ہے لیکن ہم نے عوام کو وقت دیا ہے تاکہ خود ہی اپنے اثاثے ظاہر کریں تاکہ ان کو پھر آپ نے اس سے ہاتھ منہ دھونے پڑے گا انہوں نے کہا کہ یہ پیسہ عوام پر خرچ کریں گے اور ایک روپیہ بھی چوری نہیں ہوگا