اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان کردیا ، عوام کے لئے عیدی سرپرائز


پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ صرف افواہ ہے اس پر ابھی تک کوئی عمل درآمد نہیں کیا اور نہ ہی ابھی تک ایسا کوئی ڈرافٹ تیار ہوا ہے کہ جس میں پیٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری لی جا رہی ہو ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دوبارہ سے اضافے کے لیے ایک سمری تیار کرلی ہے جو کہ تیس مئی کو حکومت کے پاس بھیجی جائے گی تاکہ وہ اسے منظور نہیں جاسکے اور قیمتوں میں اضافہ کیا جاسکے اس کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے پچاس پیسے سے لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں سات روپے پچاس پیسے ہائی اسپیڈ ڈیزل گیارہ روپے پچاس پیسے کا اضافہ کیا جارہا تھا

ذرائع کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ در اصل ڈالر کی قیمتوں میں بڑھوتری کی وجہ سے ہو رہا تھا جبکہ باقی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ خان تیل کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے ہوا ہے جبکہ دوسری طرف حکومتی عہدیداروں نے کہا ہے کہ اس طرح کا کوئی بھی فیصلہ ابھی تک نہیں کیا گیا اور نہ ہی اس کا کوئی امکان ہے