پی ٹی ایم پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے کھل کر میدان میں آگئی


پشتون تحفظ موومنٹ کھل کر سامنے آئیں پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہے تفصیلات کے مطابق بیرونی ممالک میں موجود مختلف ایجنسیوں کے ساتھ مل کر پشتون تحفظ موومنٹ نے احتجاجی ڈرامہ شروع کر دیا ہے یورپ اور دیگر ممالک میں موجود مختلف طرح کی تنظیموں کے افراد نے افغانستان اور پاکستان میں موجود ملک ملک دشمن افراد کا سہارا لیتے ہوئے احتجاجی دھرنا شروع کر دیا ہے کہ جس میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں کہ جن کا نہ پاکستان سے تعلق ہے اور نہ ہی افغانستان سے دراصل یہ لوگ انڈیا کے ہیں کہ جو کرائے پر حاصل کئے گئے ہیں اور اس وقت پشتون تحفظ موومنٹ کے نام سے مختلف ممالک میں احتجاج کر رہے ہیں ان کو فنڈنگ بقاعدہ بھارت اور افغانستان کی طرف سے کی جاتی ہے ہے جس کی مدد سے یہ پاکستان مخالف تحریک اٹھائے ہوئے ہیں

اور بڑی تعداد کے اندر نوجوان کے ساتھ ملتے جا رہے ہیں گزشتہ دنوں پاکستان کی افواج اور پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکنوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں پشتون تحفظ موومنٹ کے کئی افرادجانبحق ہوئے اور کافی ساری زخمی بھی ہوئے جبکہ پاک فوج کے ایک جوان کی شہادت ہوئی کو اس واقعہ کے فورا بعد علی وزیر کو موقع پر گرفتار کیا گیا جبکہ محسن دوڑ سے فرار ہوادونوں کے خلاف ایف آئی آر درج ہوئی اور علی وزیر کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سے 8 دن کے لئ ان کو ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا گیا جبکہ گزشتہ دن محسن داوڑ کو بھی قبائلی مشران کے مشورے کے بعد پولیس کے حوالے کیا گیا اس وقت وقت مختلف ممالک میں پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکنان کی طرف سے احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ کو تحفظ دیا جائے اور پاکستان کے افواج پر دباؤ ڈالا جائے کہ وہ وہ افغانستان کے ساتھ جاری باڑ کی تعمیر کو روک دے