وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی شاندار سفارتی کامیابی


پاکستان کے وزیر خارجہ کی کامیابی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں میں جدہ میں شرکت کی یہ اجلاس اس دراصل 14 سربراہ اجلاس کی تیاریوں کے بارے میں تھا جس میں پاکستانی وفد کی قیادت پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کی۔ اجلاس میں مکہ مکرمہ میں ہونے والے والے مختلف طرح کے آنے والے خیالات کے لئے اور مختلف طرح کے مباحثوں کے لئے منظوری لی گئی اور دستاویزات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس دوران پاکستان کے وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی نے مندوبین سے بات کرتے ہوئے ہوئے کشمیر کے حالت زار کے بارے میں اور خاص کر وہاں پر ہونے والے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی جانب سب شرکاء کی توجہ مبذول کرائی ۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت کشمیر پر جو ناجائز قبضہ ہوا ہے اور وہاں پر جو تشدد ہورہا ہے جس طرح پر لوگوں کی تذلیل کی جاتی ہے خواتین کی بے حرمتی کی جاتی ہے بچوں کو شہید کیا جاتا ہے جوانوں کو ہتھکڑیوں میں میں گولیاں ماری جاتی ہے اور وہاں پر کئی سارے جوان اپنی جوانی جیل میں گزار کر اب بڑھاپے کی طرف جا رہے ہیں اس کی وجہ سے خود ارادیت کے تحفظ کے لئے ایک اور تشدد کی لہر اور چکی ہے اور اگر اس کو روکا نہ گیا تو بہت ساری اموات ہو سکتی ہے جبکہ بھارت مسلسل جبر اور استبداد کے ہتھکنڈوں کے ذریعے کشمیریوں کے حق کو دبائے جا رہا ہےاو آئی سی کے رکن ممالک نے ایک اقوام متحدہ کے زیر نگرانی کمیشن کی تشکیل کے لیے حمایت کی اور ارادہ ظاہر کیا