حُکومت نے سگریٹ کے پیکٹ کی قیمت100سے200فیصد بڑھانے کا فیصلہ کر لیا


بجٹ میں تمباکو نوشی کرنے والے افراد پر 30 سے 50 ارب روپے کا اضافی ٹیکس عائد کیا جائے گا وفاقی حکومت کا آئندہ بجٹ میں فیصلہ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ انسداد تمباکو نوشی اور حوصلہ شکنی کے لیے ٹکٹ کا فیصلہ کیا جا چکا ہے ہے اور یہ فیصلہ وزارت صحت اور وزارت خزانہ کی مشاورت سے کیا جارہا ہے جس کے بعد حکومت سگریٹ پینے والے افراد پر 30 سے 50 ارب روپے کا اضافی ٹیکس لگا دیں گے وزیراعظم کی طرف سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے اور حکم دیا گیا ہے کہ انسداد تمباکو نوشی کے لیے ٹھوس اقدامات ضرور اٹھانے چاہیے

کیونکہ پاکستان کے اندر سر اس کا استعمال بہت زیادہ کیا جاتا ہے اور اس کے بعد جو بیماریاں پیدا ہوتی ہیں وہ انتہائی موذی اور مضر صحت ہوتی ہے اور اس کی وجہ سے اموات بہت زیادہ ہو رہی ہے اس لیے اس کو کنٹرول کرنے کے لئے حکومت کی جانب سے ایک فیصلہ کیا گیا ہے جس کے مطابق سگریٹ انڈسٹری پر مزید ٹیکس لگائے جائیں گے اور اس کی وجہ سے سگریٹ کی قیمتوں میں سو فیصد اضافہ دیکھنے کو ملے گا