بجلی کی نئی قیمتیں سامنے آ گئیں


عوام پر بجلی کا ایک اور بم گرا دیا گیا بجلی کے نرخوں میں اضافہ صفحہ کے خیالات کے مطابق گزشتہ دنوں حکومت نے بجلی کے نئے نقشے جاری کر دیے ہیں انہوں کے مطابق جو بھی گھر آنا سو یونٹ سے زائد بجلی کا استعمال کرے گا تو ان کو کو زیادہ بل ادا کرنا پڑے گا سو یونٹ یا اس سے کم والوں کو اس سے سے مستثنیٰ کر دیا گیا ہے ہے جبکہ ایک سو ایک سے لے کر 300 یونٹ استعمال کرنےوالے کو کو فی یونٹ 8 روپے 11 پیسے ادا کرنے پڑیں گے یاد رہے اس سے پہلے کہا جا چکا تھا کہ 300 یونٹ استعمال کرنےوالے کسی بھی قسم کے اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے لیکن اب کہاں جا رہا ہے کہ کہ 300 یونٹ سے کم کر کے استثناء سو یونٹ والوں کو دیا جا رہا ہے جبکہ تین سو سے زائد یونٹس استعمال کرنے والوں کے لئے بجلی کا ایک بڑا جھٹکا دیا گیا ہے اور ان کے بجلی کے نرخ بہت زیادہ بڑھا دیے گئے ہیں محکمے کی طرف سے یہ مراسلہ جاری کیا گیا ہے کہ 300 سے لے کر سات سو کے درمیان بجلی استعمال کرنے والے کو 17 روپے ساٹھ پیسے فی یونٹ ادا کرنے ہوں گے جتنی یونٹ کی تعداد بڑھتی جائے گی

اسی حساب سے بجلی کی قیمت بھی بڑھتی جائے گی ابھی سات سو سے زائد یونٹس استعمال کرنے والے کتے گریلو افراد کو 20 روپے سے لے کر 20 روپے تک فی یونٹ ادا کرنے ہوں گے جبکہ دوسری جانب حکومت نے میٹر رینٹ اور بینک چارجز کی وصولی بھی آئندہ اسے مکمل طور پر ختم کر دی ہے حکومت نئے ریٹس کی منظوری کے لئے پلاننگ کر رہی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ ریٹس منظور ہو چکے ہیں لیکن اس کا اطلاق بہت جلد یکم جون سے ہو جائے گا گا جبکہ اس کے ساتھ ساتھ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرتے ہوئے 55 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے ہے جس کی وجہ سے بجلی کے صارفین پر اضافی 5 ارب 20 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا