تہلکہ خیز رپورٹ میں انکشاف


لاڑکانہ میں ایڈز کی بیماری سے 600 افراد متاثر ہنگامی صورتحال نافذ رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی ایڈز کیسز کی وبائی صورتحال پر پاکستان نے عالمی ادارہ صحت سے تعاون طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں اس وقت ایڈز بہت جذبے کے ساتھ پھیلتا جا رہا ہے اور متاثرین کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے متاثرین میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے کہا جارہا ہے کہ اس بیماری اور وبا کی شکل اختیار کرنے کی وجہ دراصل غیر معیاری سرنج اور اس طرح کی دوسری اشیاء کا استعمال ہے ہے جس کی وجہ سے بیماری بہت تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے ابھی تک ک گاؤں اور اردگرد کے متاثرہ علاقوں و کے ہزاروں افراد کا ٹیسٹ کیا جا چکا ہے جس میں سے 600 افراد سعد مجموعی طور پر ایڈ سے متاثر ہے

ہے جس کے بعد پاکستان ان کے ادارے نے عالمی ادارہ صحت کے ماہرین سے سے رابطہ کیا ہے اور اور مراسلہ بھیجا ہے کہ ایک خصوصی ٹیم بھیجی جائے جائے تاکہ اس صوبائی صورتحال پر قابو پایا جاسکے کے ان کا کہنا تھا کہ ایک ہی علاقے میں اتنے زیادہ افراد کا ایڈز سے متاثر ہونا انتہائی خطرناک ہے جس سے یہ بات واضح طور پر سامنے نے آجاتی ہے کہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت بیماری کو پھیلایا جا رہا ہے ہے یاد رہے گزشتہ دنوں ایک ڈاکٹر کو اسی اسی الزام کے تحت گرفتار کیا گیا تھا کہ وہ خود اس کا مریض تھا اور مریضوں کو اپنا ہی خون لگا رہا تھا جس کی وجہ سے بیماری پھیلتی جا رہی تھی