کیا روس کی فوجیں پاکستان کے ساتھ مل کر امریکہ سے ملیں گی ؟


گزشتہ دنوں اس میں موجود طالبان یہ حقیقت سامنے آئی جس کا استقبال بھرپور طریقے سے کیا جا رہا ہے اور ان کے اردگرد میڈیا کے لوگ موجود ہیں جن میں مختلف طرح کے سوالات پوچھ رہے ہیں اس وقت روس اس ایک واسطے کا کام کر رہا ہے اور طالبان اور حکومت کے درمیان مذاکراتکے لئے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے روس جس نے افغانستان پر حملہ کیا اور اسے کھا جانے کی کوشش کی لیکن یہ روس کے لیے حلق کا کانٹا بن گیا اور اس کے بعد اس کے ٹکڑے ہوگئے اس سے پہلے برطانیہ کی یہی حالت ہوئی تھی اور اب امریکہ وہاں سے بھاگنے کی تیاری کر رہا ہے ہے لیکن اس سے ایک دوسری صورتحال واضح طور پر سامنے آتی جارہی ہے

کہ طالبان نے اب بیرونی دنیا کے ساتھ چلنے اور ان کے ساتھ تعلقات بڑھانے پر توجہ دینی شروع کر دی ہے اور ان کی وہ دشمن کو کہ جن کی وجہ سے طالبان ان کی کی حکومت بنی لیکن اس سے پہلے افغانستان میں تباہی پیدا ہوئی وہ اب ان کے دوست جا رہے ہیں جس سے بات واضح طور پر سامنے آ رہی ہے کہ مستقبل میں ایران اور افغانستان اور روس ایک ہی بلاک میں شامل ہوں گے اور یہ بلاک مستقبل میں امریکہ اور یورپی ممالک کے لیے درد سر بنے گا اب پاکستان کے لئے فیصلہ کرنے کا وقت ہے کہ وہ امریکہ کی طرف طاری کرتا ہے جس میں ہمیشہ پاکستان ان کو برے وقت میں اکیلا چھوڑا یا پھر اس بلاگ کی طرف جاتا ہے ہے جس میں وہ ممالک شامل ہیں جو پاکستان کے پڑوس میں ہے ہیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے