عوام کیلئے بڑی خوشخبری


عوام کیلئے بڑی خوشخبری عید کی چار نہیں چھٹیاں حکومت کی جانب سے سرکاری تعطیلات 4 سے 7 دن تک ہوگی جبکہ ہفتے اور اتوار کی ہفتہ وار تعطیلات کے باعث عید کی تعطیلات شروع ہوجائے گی تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے جس میں عید کی چھٹیاں چار نہیں بلکہ اچھی ہوگی حکومت کی جانب سے سرکاری تعطیلات 4 سے 7 جون تک ہوگی ابھی جس کے بعد ہفتہ وار چھٹی اس میں شامل ہوجائے گی جس کی وجہ سے چھٹیاں چار سے بڑھ کر چھ ہو جائے گی اس مرتبہ پاکستان میں سرکاری ملازمین کے لیے عید کی طویل ترین چوٹیاں شمار کی جائے گی

رمضان کا آخری عشرہ اس وقت اپنے اختتام کی طرف بڑی تیزی کے ساتھ چل رہا ہے اور عید الفطر قریب ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے محکمہ موسمیات کی طرف سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ عید الفطر پانچ جون کو ہوگی جبکہ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کے وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کی تعریف جانب سے بھی ایک سائنسی کیلنڈر متعارف کروایا گیا ہے جس میں پانچ جون کو عید الفطر منانے کا اعلان کیا ہے جبکہ مفتی منیب الرحمان نے چار جون کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس کے بعد وہ عید کی تاریخ کا اعلان کریں گے