ریحام خان نے حیران کن رد عمل دے دیا


عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے نے وزیرستان میں ہونے والے افسوس ناک واقعے پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تجویز دی ہے ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے میں مزید تاخیر انتہائی نقصان کو دعوت دینا ہے اس لیے میں سمجھتی ہوں کہ اس پر اور اپوزیشن اور حکومت کی جانب سے افراد کی کمی نہیں چاہیے اور اس کے اوپر کام ہونا چاہئے اور اس معاملہ کو دیکھنا چاہیے کہ کس کی طرف سے زیادتی کی گئی ہے اور کون اس میں ملوث ہے وزیرستان کا معاملہ صرف اور صرف سیاسی حل ہے اس کے علاوہ کسی بھی طور پر اس کا حل نہیں اگر گولی چلا دی گئی تو پھر پاکستان کو مزید نقصان سے بچانے کے لئے کوئی بھی سامنے نہیں آئے گا


انہوں نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں اس وقت جو حالات چل رہے ہیں وہ کسی بھی طور پر مزید اس طرح کے سانحہ ہاں کو برداشت نہیں کر سکتا کتا ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن اور حکومت کی طرف سے ایک مشترکہ پریس کانفرنس ہونی چاہیے اور اس معاملے کو دیکھنے کے لیے پاکستان میں ایک پارلیمانی کمیٹی بنی چاہیے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ی ہو سکے کے جب کہ اس کے ساتھ پاکستان مسلم لیگ نون کی طرف سے بھی بھی یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ آل پارٹی کانفرنس ہونی چاہیے اور اس معاملے کو سیاسی طور پر حل کرنا چاہیے کیونکہ بندوق اس کا کبھی حل نہیں رہا ہاں سینئر نائب صدر نون لیگ شاہد خاقان عباسی اور خواجہ آصف نے پارلیمنٹ میں وزیرستان کے واقعے کے بارے میں بات کی اور اس پر آواز اٹھائیں اور ان کا کہنا تھا کہ آج آپ دیکھ لیں گے اس نااہل حکومت کی وجہ سے ہر شخص پریشان ہے ان کا کہنا تھا کہ تین دن قبل پیش آنے والا ہے ہے خیبرپختونخوا میں ایک تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائے جس میں میں یہ دیکھا جائے کہ آخرکار ایسا معاملہ کیوں پیش آیا اور اس کے پیچھے اسباب کیا ہے