امریکانے بڑا اعتراف کر لیا


اس صدی کے آغاز ہی میں امریکہ کو شکست دے کر انتہائی سخت دھچکا لگتا ہے جب ان کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو نشانہ بنایا جاتا ہے شاید یہ تاریخ میں پہلی دفعہ ایسا ہوا کہ امریکہ کی زمین پر امریکہ کے خلاف کارروائی کی گئی اور امریکہ کو نقصان پہنچایا گیا یا اس کے فورا بعد امریکا نے لگایا اور اپنے اتحادی فوج کو لے کر افغانستان پر ہلہ بول دیا افغانستان میں موجود طالبان کی ایک دستوری حکومت کو ختم کیا گیا اور اس کے بعد وہاں پر ایک کٹھ پتلی حکومت قائم کی گئی جس کو 18 سال تک امریکہ کی مدد سے چلایا جاتا رہا ہے کہ آخرکار امریکہ نے نے افغانستان کے ساتھ ساتھ اور افغانستان میں موجود طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کی حامی بھر لی اور کہا کہ مذاکرات دونوں فریقین کے لیے فائدہ مند ہے کیونکہ جن سے کبھی بھی کسی کو فتح حاصل نہیں ہوئی کوئی اس کے ساتھ پاکستان کا کردار سب سے اہم رہا ہے

جس میں پاکستان نے نہ صرف سر افغانستان میں موجود طالبان کی مدد کی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اپنے نے لوگوں لوگوں اور خاص کر ان نوجوانوں کو امریکہ کے حوالے کیا کہ جو کسی دور میں پاکستان کی طرف سے امریکہ کے خلاف طالبان کی شکل میں جنگ لڑ رہے تھے پاکستان کے سابق آمر جنرل پرویز مشرف نے نے اپنی کتاب میں واضح طور پر لکھا ہے کہ انھوں نے طالبان اور خاص کر ان کے گھرانوں کو پکڑ کر امریکہ کے حوالے کیا اور اس کے بدلے میں ڈالر حاصل کیے پاکستان میں ڈبل گیم کھیلیں ایک طرف امریکہ کی کا اتحادی بن کر امریکہ سے ڈالر حاصل کرتا رہا جبکہ دوسری طرف امریکہ کو نقصان پہنچانے کے لیے طالبان کی مدد بھی کرتا رہا آج امریکہ میں اس پر مختلف آرٹیکلز لکھے جا رہے ہیں تحقیق کی جا رہی ہے کہ پاکستان نے کیسے سے امریکہ کو شکستیں اور کیسے ایک پاکستانی جنگ لڑتے ہوئے امریکہ کو وہاں سے بھاگنے پر مجبور کیا