چائنہ نے پاکستان کو کونسا میزائل سسٹم دیدیا ؟


کسی بھی ممکنہ بھارتی جارحیت کو روکنے کے لئے فضائی اور زمینی حدود کی حفاظت کے لیے پاکستان نے نیا ایئر ڈیفنس سسٹم حاصل کرلیا یہ ڈیفنس سسٹم چین نے پاکستان کی فضائی حدود کو مضبوط بنانے کے لیے لیے دیا ہے اس سسٹم کا نام آئی ایل وائے 80 ہے پاکستان اور چین کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت تحت چین نے ایل وائی80 ای مجال ڈیفنس سسٹم کی کل نو بیٹری فراہم کی ہے جنہیں پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحد پر نصب کیا جائے گا گا اس کی خاصیت یہ ہے کہ یہ مرض میں زمین سے ہوا میں مار کرنے والے ہر طرح کی میزائل کو مار گرا سکتا ہے

اس کے ساتھ سسٹم میں ایک نگرانی کرنے والا ریڈار میں شامل ہے اور اس کے ساتھ ایک ڈرون بھی ہے جبکہ ریڈار کے 5 یونٹ اس کا حصہ ہے میزائلوں اور ریڈار کے علاوہ پاکستان نے چینی ساختہ رین بو سی ایچ 4 اور رین بو سی ایچ 5 ڈرون بھی سرحد پر تعینات کیے ہیں تاکہ بھارت کے کسی بھی جہاز کی آمد کا پیشگی پتہ لگایا جا سکے۔رین بو سی ایچ 4 اور رین بو سی ایچ 5 ڈرون جو کہ چینی ساختہ ہے وہ بھی پاکستان کے سرحد پر تعینات کئے جائے گے اس کی خوبی یہ ہے کہ اس کی وجہ سے کسی بھی جہاز کی پیشگی آمد کا پتا چلایا جا سکتا ہے یہ میزائل ڈیفنس سسٹم دنیا کا جدید ترین سسٹم جانا جاتا ہے پاکستان کے لیے اسسٹنٹ کا حصول ایک نایاب تحفہ ہے جس کے بعد بہارت پاکستان کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت اور سرحدی خلاف ورزی کا تصور بھی نہیں کرسکے گا بھارت کے لیے پاکستان کی حدود کی خلاف ورزی کرنا تقریباً ناممکن ہو چکا ہے