راہل گاندھی کو کانگریس کی صدارت سے مستعفی پی جماعت کی شکست فاش پر پارٹی صدارت سے عہدہ دینا پڑا بھارتی میڈیاتفصیلات کے مطابق حالیہ بھارتی لوک سبھا الیکشن میں بھارتی جنتا پارٹی نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی جبکہ بھارت کی جماعت کانگریس کو ایک بار پھر سخت شکست کا سامنا کرنا پڑا اس کے صدر راہل گاندھی نے نہ صرف شکست کی ذمہ داری قبول کی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے دلبرداشتہ ہو کر کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں کانگریس کی صدارت سے استعفیٰ پیش کیا کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں میں سونیا گاندھی ،منموہن سنگھ ،غلا م نبی آزاد ،امریندر سنگھ ،شیلا ڈکشٹ سمیت مختلف افراد موجود تھے
ہے کے اس فیصلے کے مدنظر پارٹی کی قیادت نے نہ صرف اس استعفی کو رد کیا بلکہ پہلے سے زیادہ ذمہ داریاں ان کو سونپی جا رہی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ آئنیدہ الیکشن میں اور خاص کر ملک میں ہونے والےدیگر الیکشن میں بھر پور طریقہ سے اترے گے اور مقابلہ کریں گے ۔ جب کہ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اس میٹنگ میں صرف اور صرف شکست کی وجوہات کو ڈسکس کیا گیا ہے اور اس کے ساتھ آئندہ کی حکمت عملی پر بحث ہوئی ہے جب کہ استعفی کی باتیں صرف ایک افواہ ہے اور اس میں کوئی صداقت نہیں ہے