مائنس عمران خان فارمولا


اس وقت پاکستان میں سیاسی صورتحال انتہائی عجیب ہوتی جارہی ہے اور خاص کر پاکستان کی منتخب حکومت ہے کسی بھی طور پر منتخب حکومت کے طور پر اپنا کردار ادا کرنے سے مکمل طور پر دکھائی دے رہی ہیں ہیں پاکستان میں اس وقت جو پشتون تحفظ موومنٹ اور پاکستان کے سیکورٹی اداروں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے اور جس میں مطابقت مقامی افراد شہید ہوچکے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ سیکورٹی فورسز کا ایک جوان بھی شہید ہوا ابھی تک اس کے بارے میں وزیر دفاع وزیر داخلہ وزیر خارجہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کوئی بیان نہیں آیا

اور نہ ہی اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے کسی قسم کی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے اس سے پہلے بھی ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا کہ جب پاکستان کے ایک ایسا ادارہ ہے جو کہ سیاستدانوں کے اخلاقیات اور ان کی کرپشن کے بارے میں معیار طے کرتی ہیں خود ان کا سربراہ ایک ایسے معاملے میں ملوث نکلا جو کہ انتہائی شرمناک ہے ایسا واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے کہ اس وقت تمام حکومت اسٹیبلشمنٹ چلا رہی ہوں تمام فیصلے بھی انہی کی طرف سے ہو رہے ہیں اور حکومت عضو معطل بنی ہوئی ہے ۔