بڑی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع


جعلی اکاؤنٹ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی کو احتساب عدالت نے مسلسل غیر حاضر رہنے پر ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو پیش کرنے کا حکم بھی دے دیا سوموار کو احتساب عدالت میں سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی متانت علی حسن سید اور دیگر کے خلاف دائر ریفرنس پر سماعت جج محمد بشیر نے جعلی اکاؤنٹ کیس میں کیاسے فرانس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی اور کراچی کے سابق ایڈمنسٹریٹر حسین سید سید بھی شامل ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ یونس قدوائی سمیت 9 ملزمان بھی نامزد ہے

جبکہ نو میں سے صرف چار افراد عدالت میں پیش ہوئے آئے اوئے سمیع الدین اور متانت علی عدالت میں پیش ہوئے جبکہ ملزم ملزمان کو جیل سے پیش کیا گیا جہاں پر کیس کی سماعت ہوئیجبکہ دوسری طرف پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کے انتہائی قریبی جاننے والے ساتھی یونس قدوائی مسلسل تین بار غیر حاضر ہیں جس کے بعد عدالت نے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے اور حکم دیا کہ ان کو جلد از جلد عدالت کے سامنے پیش کیا جائے