اپنے گھر نکاس کردی ہے آپ کا بہت زیادہ ذکر لیا گیا ہے اب بہت ہو چکی کی معروف صحافی اور تجزیہ نگار ہارون رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے واضح پیغام پہنچایا گیا ہے ہے اس کے باعث نون لیگ کے رہنما مزاج رہنما خواجہ آصف اپنا لہجہ نرم کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں ہیں تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ نگار ہارون رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان کے افواج کی طرف سے اور خاص کر اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور ان کی بیٹی مریم نواز کے متعلق بہت بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو شٹ اپ کال دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ہم نے آپ کا بہت زیادہ ذکر لیا ہے
اور لیکن اب آپ نے اور آپ کی بیٹی نے لنڈ کو کراس کر لیا ہے اور آپ کو اس کی سزا ملے گی ابھی اسی وجہ سے پاکستان مسلم لیگ ن کے جارح مزاج رہنما کو خواجہ آصف اپنا لہجہ نرم کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں ہارون رشید کا کہنا تھا کہ ان کو بہت زیادہ تازہ خبر ملی ہے لیکن وہ ان خبروں کے بارے میں زیادہ میڈیا پر بات نہیں کر سکتے لیکن اتنا سمجھ لے کے نواز شریف کو جیل میں خبر پہنچا دی گئی ہے جبکہ باقی کارکنان اور رہنماؤں کو جیل سے باہر خبر پہنچا دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ آپ نے لائن کو کراس کر لیا ہے آپ کی خیر نہیں ہیں سینئر صحافی کا دعویٰ ہے کہ کہ نواز شریف کو پہنچائے جانے والے سخت پیغام کے باعث خواجہ آصف جیسے لوگوں کا لہجہ نرم ہو چکا ہے