بھارت کا اعتراف


پاکستان کے طیاروں نے بھارتی سرحد کو عبور کرنے کے بعد بعد بھارت میں مختلف جگہوں کو نشانہ بنا کر کےبحفاظت جا چکے تھے ۔ بھارتی میڈیا کا دعوی تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیاں فروری کے مہینے میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے دوران جو واقعات پیش آئے تھے اس میں سے ایک واقعہ یہ بھی تھا کہ بھارتی طیاروں نے پاکستان کے حدود میں آنے کے بعد حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام ہوئے اور اس کے بعد پاکستان نے اگلے ہی دن بھارتی مفتی حدود میں گھس کر کاروائی کی تھی اور ان کے کچھ مقامات کو ٹارگٹ کرنے کے بعد واپس لوٹ آئے تھے جس کی وجہ سے بھارتی طیاروں نے پاکستان کی سرحدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی طیاروں کا پیچھا کیا

لیکن مار کھاتے ہوئے واپس چلے گئے اور اس کی وجہ سے بھارت کی کچھ جہاز بھی تباہ ہوئے اور باقی بھی کافی سارے نقصان ہوا تھا لیکن بھارتی میڈیا اور بھارتی حکام نے اس کا انکار کیا تھا اور کہا تھا کہ بھارت کی حدود میں پاکستانی طیارے نہیں آیا اور جو طیارہ گرا ہے وہ بھی پاکستان کا ہے جبکہ پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے بھی ایسا ہی بیان کیا تھا اور کہا تھا کہ پاکستان میں حدود کی خلاف ورزی نہیں کی اور جو طیارہ گر گیا ہے وہ پاکستان کی حدود میں آنے کے بعد مار گرایا گیا تھا لیکن اب حال ہی میں میں بھارتی میڈیا میں اس بات کا دوبارہ سے چرچا ہونے لگا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کے طیارے بھارتی حدود کو عبور کرنے کے بعد وہاں سے واپس آئے تھے تھے اور انہوں نے بھارت میں کئی مقامات کو نشانہ بھی کامیابی سے بنایا تھا جبکہ اس حملے میں بھارت کے کئی سارے لڑاکا طیارے تباہ ہوئے