کامران خان نے بریکنگ دے دی


پاکستان کے سینئر صحافی کامران خان نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ کہ چیئرمین نیب کے آڈیو اور ویڈیو سکینڈل آجانے کے بعد بہت جلد ان کو ان کے عہدے سے مستعفی قرار دیا جائے گا اور اس کے بعد ایک دوسرے تھے پاکستان کے جانے پہچانے چہرے کو اس عہدے کے لیے نامزد کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ہمارے بڑوں نے فیصلہ کر لیا ہے اسٹیبلشمنٹ فیصلہ کر چکی ہیں کہ اب اس کو مزید یہاں کام نہیں کرنا ویسے بھی اگر قانون کو دیکھا جائے

تو چیئرمین نیب کے قائم مقام کے پاس کسی قسم کا اختیار نہیں ہوتا اور نہ تو کوئی فیصلہ کر سکتا ہے جبکہ نیا چیئرمین نیب لانے کیلئے حکومت کو بہت زیادہ محنت کرنی پڑے گی اور اس کے لیے اپوزیشن کی رضامندی بے حد ضروری ہوگی ابھی اپنی ٹویٹ میں انہوں نے مزید بتایا کہ ہمارے گھر کے بڑوں نے فیصلہ کرلیا ہے کہ اس معاملے کو مزید الجھانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی تحقیقات کی ضرورت ہے بس اس کو اب یہاں بند کر دیتے ہیں