خاتون کے ساتھ متنازعہ و مبینہ ویڈیو کا معاملہ


پاکستان کے سینئر تجزیہ نگار اور صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کے خلاف مکمل انکوائری ہونی چاہیے یہ معاملہ ان کا ذاتی معاملہ نہیں ہے بلکہ خاتون نیٹ کی ملزم ہے ایک نیٹ کی ماں کے ساتھ اس طرح کے تعلقات رکھنا اور نیچے تعلقات استوار کرنے کا مطلب ہے کہ آپ ان کو مکمل طور پر ریلیف دے رہے ہیں چیئرمین نیب کا مذہبی سب کے سامنے انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال انتہائی تجربہ کار انسان ہے ان کے پاس ایک خاتون جاتی ہے تو ان کو فورا مسئلے کا حل کرنا چاہیے ان کو سمجھ جانا چاہیے لیکن انہوں نے بجائے اس کے مسئلے کا حل کریں گے انہوں نے اس عورت کے ساتھ ذاتی تعلقات استعمال کرنا شروع کر دئیے یہ ان کا ذاتی معاملہ ہرگز نہیں ہے بلکہ ان کے خلاف مکمل طور پر انکوائری ہونی چاہیے کیونکہ یہ قاتل کی ملزم ہے اور ان کے شوہر کے خلاف بھی اوپن ہے ہے تاکہ لوگوں کو پتہ چلے کہ آپ کس کے ساتھ کیا کچھ کرتے آرہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ یہ تو صرف ایک ویڈیو ہے

اس طرح مزید بہت ساری ویڈیوز ہے کہ اگر وہ سر عام پر آگئی تو بہت زیادہ مسائل پیدا ہوجائیں گے اور یہ تو مرد کا ایک خاتون کے ساتھ ایک تعلق ہے اس طرح اور بھی ویڈیوز ہیں کہ جس میں مرد کا مرد کے ساتھ تعلق ہے اگر وہ ویسا جاتی ہے تو پاکستان کی سیاست کا جنازہ نکل جائے گا گا انہوں نے کہا کہ میں بھی ان کے خلاف اسی طرح کے الزامات لگائے جاتے رہے ہیں ہیں اور جسٹس جاوید اقبال کو فوری طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے اور ان تمام مسائل کا اور ان تمام الزامات کا سامنا کرنا چاہیے