مودی کی جیت پر پاکستان کا شاہین ٹو میزائل تیار


پاکستان کے افواج کا شاہین میزائل کا کامیاب تجربہ پاکستان کے دفاع مزید مضبوط تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان کی کی افواج نےدرمیانی درجے تک مار کرنے والے اور ایٹمی ہتھیاروں کو لے کر جانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے یہ میزایل شاہین ٹو کہلاتا ہے اس کی خاصیت یہ ہے کہ یہ دور اور نزدیک دونوں طرح کا حملہ کر سکتا ہے اور یہ میں ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ روایتی ہتھیاروں کو لے کر جانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے ہے جبکہ دوسری طرف پاکستان جے ایف سیونٹین تھنڈر طیارے کو مزید اپ گریڈ کر رہا ہے یہ طیارہ جنگ کے دنوں میں بھی استعمال کیا جا چکا ہے اور اس کی کارکردگی سب کے سامنے واضح ہوچکی ہے جس نے روس کے سب سے جدید ترین طیارے کو مار گرایا

۔ماہرین دفاع کے مطابق حق ان دونوں کامیابیوں سے پاکستان کا دفاع مزید مضبوط ہوجائے گا اور پاکستان کو میزائل ٹیکنالوجی میں میں واضح طور پر بھارت پر برتری تیری دکھائی دے رہی ہے اور اس کے ساتھ پاکستان نے جس طرح کا کا جے ایف سیونٹین تھنڈر طیارہ بنایا ہے اور جو ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے وہ بھی اپنی مثال آپ ہے اس سے طیارے کو اب مزید اپ گریڈ کیا جا رہا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ یہ طیارہ اب امریکہ کے f-35 کا مقابلہ کر سکتا ہے بھارت کے خلاف استعمال ہونے والے میں اس طیارے کی پوری دنیا میں دھوم ہے اور خاص کر پاکستان کے دوست ممالک نے اس طیارے کو استعمال کرنے اور خریدنے نے کی خواہش کا اظہار کیا ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے