آنے والے ہفتوں میں کیا ہونے جا رہا ہے ؟


گزشتہ دنوں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور سکیورٹی اداروں کے سربراہان کے درمیان ملاقات ہوئی جس کا مقصد خطے میں موجود دہشت گردی کی صورتحال پر تبادلہ خیال اور پاکستان کی سلامتی کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر گفتگوہوئی وی اس میٹنگ میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ان پاکستان کی افواج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ وہ اور دیگر افراد سے ملاقات کی یہ ملاقات پاکستان وزیراعظم ہاؤس میں ہوئیملاقات کا مقصد د پاکستان بھارت کے درمیان موجود تناؤ او اور اور امریکہ ایران ان کے درمیان پیدا ہونے والے تینوں کی وجہ سے خطے پر اثرات کا جائزہ لیا گیا

یا یا اس کے ساتھ بھارت میں ہونے والے الیکشن کے بعد نریندر مودی کی کی مبینہ کامیابی کے بارے میں بات چیت کی گئی اور اس کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کس سمت میں جائیں گے اور پاکستان کو کیاحفاظتی اقدامات اختیار کرنی چاہیے اس کے بارے میں پاکستان ان کے وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج کے سربراہان کے درمیان گفتگو ہوئی اور تیاری کا جائزہ لیا گیا جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ملک کے اندرونی حالات پر بھی گفتگو ہوئی خاص کر پاکستان کی معاشی حالت صحت کی خرابی اور اس کے پیچھے آنے موجود عناصر کو گرفت میں لانے پر بھی بات چیت کی گئی مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے